: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے معاملے میں
تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی آنجہانی جے جے للتا کی معاون وی کے ششی کلا کو
آج مجرم قرار دیا۔جسٹس پی سی گھوش اور
جسٹس امیتابھ رائے کی بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو پلٹتے ہوئے محترمہ ششی کلا اور دیگر کو مجرم گردانا۔کورٹ نے انا ڈی ایم کے کی جنرل سکریٹری ششی کلا کو فوری طور پر خودسپردگی کرنے کا حکم دیا۔